Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

امریکا اور طالبان کے ایک دوسرے پرامن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات

امریکی فضائیہ صوبہ ہلمند میں بمباری کرکے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کابل واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا اور طالبان نے ایک دوسرے پرامن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں،

اسرائیل بحرین معاہدہ، فلسطین مکمل نظرانداز، عوام کا احتجاج

اسرائیلی وفد کی مناما آمد، امریکی سرپرستی میں باقاعدہ معاہدے پر دستخط، معاہدے کی دستاویزات میں فلسطین مسئلے کاکوئی حوالہ شامل نہیں،سفارتخانے قائم کرنے کافیصلہدونوں ملک ہر شعبے میں معنی خیز تعاون کریں گے، بحرینیوزیرخارجہ،

قومی خبریں
شیعہ آبادیوں پر چھاپے، چادر وچاردیواری کا تقدس پامال ،11نوجوان لاپتہ

شیعہ آبادیوں پر چھاپے، چادر وچاردیواری کا تقدس پامال ،11نوجوان لاپتہ

شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں سادہ لباس اور باوردی سکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی، ایک ہی گھر کے 4افراد اغوا، ملیر جعفرطیار سے کامران زیدی کو اٹھالیا گیاجعفر طیار میں کامران زیدی کے ساتھ بازیاب

صاحبزادہ ابوالخیر دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کے صدر منتخب

لاہور(نیوز ڈیسک) ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں منعقد ہوا،جس میںصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کو دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا ،اجلاس

جرمنی : نامحرم سے مصافحہ سے انکار ،لبنانی ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن عدالت نے خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جرمنی کی عدالت نے لبنانی نژاد مسلمان ڈاکٹر کو نامحرم خاتون سے ہاتھ

رویت ہلال کمیٹی کے شیعہ ارکان نے علیحدہ کمیٹی بنالی

مفتی منیب کو ہٹانے تک کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ جاری رہے گالاہور(نیوز ڈیسک) متنازعہ مفتی منیب کی سربراہی کے خلاف رویت ہلال کمیٹی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے شیعہ اراکین نے علیحدہ رویت ہلال کمیٹی

ڈی آئی خان: گھر پرعلم لگانے پر بزرگ عزادار شہید

تکفیریوں نے گھر میں گھس کر محمد حفیظ کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایاڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر پر علم لگانے کے جرم میں بزرگ عزادار کو شہیدکردیا گیا،

بحرین میں اربعین مناناجرم، 29عزادار گرفتار

خطبا،علمااور شہریوں کو عدالت طلب کرکے جیل بھیج دیا گیامناما (نیوز ڈیسک) بحرین میں اربعین کے جلوس نکالنے کے جرم میں متعددشہریوں اور علما سمیت 39عزاداروںکو گرفتار کر لیاگیا ، گرفتارشدگان پر غیر قانونی اجتماع

پنجگور سے اغوا 6 زائرین تاحال بازیاب نہ ہوسکے

کراچی کے زائرین کو 11اکتوبر کو ایران سے واپسی پر اغواکیا گیا تھاپنجگور (نیوز ڈیسک) پنجگور سے اغواکئے گئے کراچی کے 6زائرین کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا،وز یرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کالعدم تنظیم کی ہڑتال کو عوام نے مسترد کردیا

کسی سیاسی جماعت،مذہبی تنظیم نے ہڑتال کی حمایت نہیں کیکراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کی ہڑتال کو عوام نے مسترد کردیا،مولانا عادل کے قاتلوں کو گرفتارکرنے کے مطالبے کی آڑ میں اپنی طاقت