Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

قومی خبریں
دہشت گردوں کی پھر سر اٹھانے کی کوشش، 21اہلکار شہید،3 زخمی

دہشت گردوں کی پھر سر اٹھانے کی کوشش، 21اہلکار شہید،3 زخمی

گوادر سے کراچی جانے والے او جی ڈی سی ایل کے قافلے کی حفاظت پر مامور اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، فورسز کے 14 اہلکار شہیدتربت میںبھی فورسز پر حملہ

بین الاقوامی خبریں
یمنی مزاحمت کاروں کی بڑی کامیابی ،سینکڑوں قیدی رہا

یمنی مزاحمت کاروں کی بڑی کامیابی ،سینکڑوں قیدی رہا

ریڈ کراس کی زیر نگرانی عرب اتحادکے جارحین اور یمنی مزاحمت کاروں میں قیدیوں کا تبادلہ، 671 قیدی رہا، ائرپورٹ امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا تمام قیدی آزاد نہ ہوئے تو

امریکہ
امریکا کی پھر رسوائی ،ایران کی عظیم سیاسی فتح ،اسلحہ پابندیاں ختم

امریکا کی پھر رسوائی ،ایران کی عظیم سیاسی فتح ،اسلحہ پابندیاں ختم

ایٹمی معاہدہ کے تحت ایران پر عائد اسلحہ کی پابندیاں 18 اکتوبر سے ختم ہوگئیں،ہتھیار خریدنے میں آزاد ہوگئے ، دفاعی ضروریات کو پورا کرینگے ،ایرانامریکا ذاتی طور پر کسی ایسے فرد یا ریاست کے

کراچی: جلوس عاشورا کے پرمٹ ہولڈر سرور علی ضمانت پر رہا

زیارت عاشورہ کی تلاوت پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج کرایا تھاکراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں مرکزی جلوس عاشورا کے پرمٹ ہولڈر اور پاک محرم ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سرور علی کو ضمانت پر رہا

توہین اور گستاخیاں عالمی ایجنڈے کا حصہ، صدر ملی یکجہتی کونسل

حکومت فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے کی سازشیں کرنے والوں کی سرپرستی کر رہی ہےلاہور (نیوز ڈیسک) جمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک

71 فیصد مسلمان ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے مخالف

اس بار سب سے زیادہ 89 فیصد مسلمان ووٹ دینے کا عزم رکھتے ہیں،سروےواشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخاب سے قبل ایک سروے میں 71 فیصد مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی

روس کا ایران کیساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا اعلان

ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل کے تصفیے سے کوئی تعلق نہیں،روسماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران کے خلاف اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے

بدعنوان صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت

تل ابیب میں کورونا کے پھیلاو اور لاک ڈاون کے دوران سب سے بڑا مظاہرہمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی، مختلف علاقوں میں

چین نے امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا

حساس اشیا اور مواد کی برآمد محدود کی جاسکے گی، اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا  بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے حساس اشیا اور مواد کی برآمد کا نیا قانون

فرانس: انتہاپسندی میں ملوث 231 افراد کو نکالنے کا فیصلہ

فیصلہ ایک انتہاپسند کی جانب سے شہری کی گردن کاٹنے کے اقدام پر کیا گیاپیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے