توہین وتکفیر کرنیوالے اسلام وپاکستان کے دشمن ہیں، علامہ عارف واحدی
ملی یکجہتی کونسل اہلبیت ؑاور صحابہ کرام ؓکی توہین کرنیوالوں کیخلاف کھڑی ہوجائے لاہور(نیوزڈیسک) ملی یکجہتی کونسل اہلبیت اطہارؑ اور صحابہ کرامؓ کی توہین کرنیوالے شرپسندوں کے مقابلے میں متحد ہوکر کھڑی ہوجائے ،یہ مطالبہ شیعہ


































