Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

قیدیوں کا تبادلہ، یمن کی ایک اور بڑی کامیابی

تحریر: علی الذھب یمن کے خلاف سعودی عرب کی سربراہی میں عرب فوجی اتحاد کی جارحیت چھٹے برس میں داخل ہو چکی ہے۔ اب تک نہ صرف سعودی اتحاد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کر پایا

اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کی ناکام مہم

تحریر: عبدالرضا خلیلی اسرائیل کی غاصب صہیونی رڑیم ایک عرصے سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاتی آ رہی ہے۔ اسرائیلی حکمرانوں نے اپنے ناجائز قبضے کو جائز اور قانونی بنانے کیلئے مختلف

راجہ صاحب محمود آباد، تحریک آزادی اور جمہوری روایات کے عظیم پاسبان

تحریر و تحقیق: توقیر کھرلراجہ امیر خاں 5 نومبر 1914ءکو ایک علمی خاندان میں اودھ کی ریاست محمود آباد میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی ان کی تربیت کا خصوصی خیال رکھا گیا۔ ایک انٹرویو

ڈونلڈ ٹرمپ کی جگہ جوزف بائیڈن امریکی صدر؟

تحریر: محمد سلمان مہدییونائٹڈاسٹیٹس آف امریکا میں 3 نومبر 2020ء صدارتی الیکشن کا دن جوں جوں قریب آرہا ہے، وہاں صورتحال بہت زیادہ دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔ 18 اکتوبر 2020ءکو برطانوی اخبار ڈی ٹیلی

کورونا کے پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیر اخلاقی ہےنیو یارک(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا کے پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ

شام: امریکا دیرالزور میں ایک اور غیر قانونی فوجی اڈہ بنانے میں مصروف

ڈمشق(نیوزڈیسک) روسی خبر رساں ایجنسی اسپتنک کے مطابق امریکا کی قابض فوج، شام کے شہر دیرالزور کے نواح و عراق-شام سرحد کے انتہائی قریب واقع تیل سے مالا مال شام کے صحرائی علاقے الباغوز میں

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت نے عوفر جیل میں قید جہاد اسلامی، حماس، فتح اور دیگر فلسطینی گروہوں سے تعلق رکھنے والے گروہوں کے 32 قیدیوں کے خلاف تادیبی

عراق میں امن کیلئے مقتدیٰ الصدر کا منشور کا اعلان

 مظاہروں کے لیے شرعی، سماجی اور قانونی شرائط وضع کی جائیں گیبغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں الصدر گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے متعدد منشوروں کا اعلان کردیا، مقتدی نے ان دستاویزات کو امن منشوروں کا

یکم دسمبرتک جامعہ حفصہ سے قبضہ ختم کرانے کی مہلت

پاکستان ماضی کی طرح مسئلہ حل کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جسٹس محسن اختر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج بویا جارہا ہے،علامہ امین شہیدی

 یوم حسینؑ حضرت زینبؑ کی دعا کا نتیجہ ہیں ،علامہ اعجاز،جامعہ کراچی میں خطابکراچی (نیوزڈیسک) علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پاکستان میں یزید کی حمایت میں ا ±ٹھنے والی آواز کے پیچھے وقت کے