Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

جلال آباد: پاکستانی قونصل خانہ کے باہر بھگدڑ،15افراد ہلاک ،کئی زخمی

کابل(نیوز ڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوگئے، ویزا ٹوکن حاصل کرنے

شام کے اسکول پر حملہ

دمشق(نیوز ڈیسک) اسرائیلی شہر القنیطرہ کے شمال میں واقع الحریہ نامی ایک گاوں کے اسکول کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ، اس حوالے سے تاحال مزید تفصیلات نشر نہیں کی گئیں

اسلام کو انتہا پسندوں نے ہائی جیک کرلیا ہے،طاہر القادری

 دہشت گردوں کو فرقہ واریت کے فروغ کیلئے ٹاسک دیا گیا ہےلاہور(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اسلام کو انتہا پسندوں نے ہائی جیک کیا، دہشت گردوں کو فرقہ واریت کے فروغ

ڈیرہ اسماعیل خان لہولہان، ایک عزادار شہید دوسرا زخمی

چہلم پر جلوس کیلئے مشی کرنے کے جرم میں گرفتار 3 عزادار جیل سے رہا ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے جوان عزادار صفدر عباس شہید جبکہ

عراق میں شیعہ سنی جنگ کارگر نہیں ہوگی ،اسرائیلی ماہر

 شیعہ سنی کے بجائے شیعوں کی آپسی جنگ سے ہی عراق کو تباہ کیا جا سکتا ہےتل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیلی حکام نے طے کرلیا ہے کہ عراق میں شیعہ سنی جنگ کارگر نہیں وہ

اسرائیلی وفد عرب امارات میں ،غزہ پر بمباری

 تعلقات غاصب ریاست کے جارحانہ اقدامات میں اضافہ کا سبب بنے، حماسغزہ(نیوزڈیسک ) حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے ایک انٹرویو میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ دوستیاں بڑھانے کے سلسلے میں تل ابیب

اسلام، دفاع اور پاکستان کیخلاف مواد پر پابندی

 یو ٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک، ٹویٹر سمیت تمام کمپنیاں پابند ہوں گیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے آن لائن رولز جاری کر دیئے گئے ہیں، جس کے مطابق

فوجی انخلا کیلئے دباو پر عراق میں کردشیعہ تنازع کی امریکی سازش

صلاح الدین میں 12 کرد وں کا اغوا کے بعد قتل،حشد الشعبی پر الزام، گرین زون کے حساس علاقے کو الحشد الشعبی سے پاک کیا جائے، کرد رہنما کی اشتعال انگیزیایران نواز حشد الشعبی کو

امریکہ
معاہدہ ابراہیم سعودی کوششوں کا نتیجہ، امریکا بھی معترف

معاہدہ ابراہیم سعودی کوششوں کا نتیجہ، امریکا بھی معترف

اسرائیل سے تعلقات کیلئے عرب ممالک کی کوششوں کے مخالف نہیں ، معاہدے سے فلسطینیوں اوراسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے میں مدد مل سکتی ہے،سعودی وزیرخارجہمعاہدہ ابراہیم کیلئے سعودی کوششوں کا خیرمقدم

بین الاقوامی خبریں
خا شقجی کا قتل ، محمد بن سلمان پر امریکی عدالت میں مقدمہ

خا شقجی کا قتل ، محمد بن سلمان پر امریکی عدالت میں مقدمہ

جمال خاشقجی کو محمد بن سلمان کی ہدایت پر قتل کیا گیا، قتل کا مقصد عرب دنیا میں جمہوری اصلاحات کیلئے جمال خاشقجی کی امریکا میں کاوشوں کو روکناتھا،مقدمہسازش کی ابتدا واشنگٹن کے سعودی سفارتخانہ