Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں،وزیر اعظم مصطفی الکاظمی

انہیں امریکا اور ایران کے درمیان ناممکن توازن پر مجبور کیا جارہا ہےلندن(نیوز ڈیسک)عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ایک قومی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق

بین الاقوامی خبریں
مسلم اقوام اسرائیل کے ساتھ سازباز قبول نہیں کریں گی(ولی امر مسلمین)

مسلم اقوام اسرائیل کے ساتھ سازباز قبول نہیں کریں گی(ولی امر مسلمین)

 اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوششیں قابل مذمت ہیں، ولی امر مسلمین کی غاصب اورجابر صہیونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے روابط پر سخت برہمی کااظہاراسرائیل سے مذاکرات کرنیوالے حکمرانوں کی

دہشت گردی کی نئی لہر، دھماکوں میں 11افراد جاں بحق، کئی زخمی

سب سے المناک واقعہ دیر کالونی پشاور میں پیش آیا،مدرسہ میں دھماکے سے 8 افرادجاں بحق اور90 سے زائدزخمی ہوئے،دھماکے کے وقت مدرسے میں تدریس کا عمل جاری تھاکوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکے سے 3

اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کا تاثر ختم کرے

او آئی سی کا کردار بھی خاموش تماشائی سے زیادہ کچھ نہیں ،علامہ ساجد نقویلاہور(نیوز ڈیسک)سربراہ شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقو ی نے کہاکہ اقوام متحدہ کا ایسے وقت میں یوم

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،گستاخی پر احتجاج

نفرت کے جو بیج بوئے جا رہے ہیں ان کے نتائج شدید ہوں گے،وزیرخارجہاسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی سفیر مارک بارٹی کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج

ایران کا منہ توڑ جوابی اقدام،امریکی سفیر پر پابندیاں

امریکی سفیر کا دہشت گردانہ اقدامات میں بنیادی کردار رہا ہے، ایرانتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے بغداد میں امریکی سفیراور دو سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کردیں ،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری ،56ہلاک

حملہ حکومت مخالف باغیوں کے ٹریننگ کیمپ پر کیا گیا، 50 سے زائد زخمیدمشق(نیوز ڈیسک) شام میں اتحادی افواج کی باغیوں کے مبینہ تربیت گاہوں پر بمباری میں 56 جنگجو ہلاک اور 50 سے زائد

ایران میں گیس منصوبے سے بھی بھارت کی چھٹی

بھارت نے کچھ نہیں کیا،ہم پابندیاں اٹھنے کے منتظر تھے ،ایرانی حکامتہران(نیوز ڈیسک) ایران نے گیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنے والی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا، منصوبہ مقامی ایرانی کمپنیوں کو دیا

پار اچنار میں ایک ہی خاندان کے4 افراد شہید، بچہ شدید زخمی

واقعہ اپر کرم کے علاقے شلوزان میں پیش آیا، اسد علی زیر تعمیر مکان میں مزدوروں کا کھانا لے کر جارہے تھے کہ گھات میں بیٹھے دہشت گردوں نے فائرنگ کردیبھائی شاملاتی زمینوں سے قبضہ

ایران کی فتح کا سورج

 امریکا اپنی تمام تر کوششوں، دھمکیوں اور لالچ کے باجود ایران کیخلاف اسلحہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکا، سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے سوائے ایک ملک کے