Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

ٹرمپ کی بھتیجی کا فیملی نیم تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنا فیملی نیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ، میری ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر اور اپنے چچا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ منفی نتائج

ولی امرالمسلمین کی شہید فخری زادے کی خدمات کی تحسین

شہادت کا کسی مرتبہ سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا،شہید کے لواحقین سے ملاقاتتہران(نیوز ڈیسک) ولی امرالمسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کو سراہا

سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذہ کی کارروائی کا آغاز

دستاویز سینیٹ میں پیش،حامیوں کوبغاوت پر اکسانے کے الزاماتواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کا آرٹیکل سینیٹ میں پیش کردیا، ایوان بالا میں پیش کی گئی دستاویزات میں ڈونلڈ ٹرمپ

پابندیاں ختم نہ ہوئیں تومعائنہ کاروں کو جانا ہوگا،ایران

ایٹمی مراکزسے نگراں کیمرے بھی ہٹا دیئے جائیں گے،پارلیمنٹتہران(نیوز ڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم

ٹرمپ اور پومپیو تاریخ کا سیاہ باب بن گئے ،ایران

ٹرمپ دفع ہوگیا، ہم اور یہ عرب ممالک یہیں پر موجود ہیںتہران (نیوز ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج

فلسطین کی اسرائیل کیخلاف نسل پرستی کمیٹی کو شکایات

 اسرائیل کو کمیٹی کی درخواستوں کا جواب دینا ہوگا،فلسطینی وزیرخارجہرام اللہ (نیوز ڈیسک) نسل پرستی مخالف بین الاقومی تنظیم نے صہیونیوں کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف فلسطینی عوام کی شکایات پر نوٹس لینے پر

افغانستان میں خونریزجھرپیں،40طالبان ہلاک

 سیکیورٹی فورسز نے فضائیہ کی مدد سے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان اورسیکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، قندھار میں فورسز کے آپریشن میں تقریبا ً40

بغداد دھماکوں میں سعودی عرب ملوث،سعودی رہنما

 حملوں کا مقصد امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت کو پیغام دینا تھا ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی سرگرم سیاسی شخصیت فواد ابراہیم نے بغداد میں دو خود کش دھماکوں میں سعودی عرب کو ملوث قرار دے

بغداد: دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت

ملک میں چند سو داعشی موجود ہیں،کسی علاقے پر ان کا کنٹرول نہیں،ترجمانبغداد(نیوز ڈیسک) عراقی فوج نے بغداد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کر لی ، مسلح افواج کے ترجمان جنرل

عالمی یوم یمن پر لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

جارح حکومتوں پر دباو ¿ ڈال کر یمن میں جنگ کا خاتمہ کرانے کا مطالبہ صنعا(نیوزڈیسک) عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن