پیر معصوم نقوی اتحاد اہل سنت کمیٹی کے چیئرمین ،پیر جلیل شرقپوری صدر مقرر
لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی اتحاد اہل سنت کمیٹی کے چیئرمین اور رکن پنجاب اسمبلی پیر جلیل احمد شرقپوری کو صدر مقرر کردیا
لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی اتحاد اہل سنت کمیٹی کے چیئرمین اور رکن پنجاب اسمبلی پیر جلیل احمد شرقپوری کو صدر مقرر کردیا
تکفیری گروہ پاک فوج اور اہل تشیع کے درمیان اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہےگلگت ( پ ر) پاکستان میں اب شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں رہا سب مسلمان ہیں ہماری خوشی غمی مفادات مشترکہ ہیں
سکرنڈ (پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی کی زیر صدارت سکرنڈ سٹی میں ہوا، اجلاس میں تحریک کے اضلاع،
وہ منفرد اسلوب کے سبب علمی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے، علامہ ناصر عباسلاہور(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ملک کے نامور ادیب، مصنف و
مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا، اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی چاقو سے مسلح تھا اور
دسمبر میں خام تیل کی برآمدات بڑھ کر7لاکھ 10 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی تھیںتہران(نیوزڈیسک) امریکا کی پابندیوں کے باوجود 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں ایران کے خام تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے،
اقدام کسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی تیاری کیلئے کیا جارہا ہے،اے پیواشنگٹن(نیوزڈیسک) ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی فوج سعودی عرب کے بحیرہ احمر کی بندرگاہ کے ساتھ ساتھ مزید
ایران اور اس کی اتحادی حزب اللہ اور حماس نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر لیا ہے، ان تنظیموں کے پاس بہت جدید ہتھیار موجود ہیں گذشتہ ایک عشرے کے دوران حماس اور حزب اللہ
دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیاسی اور سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیالکابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کی سینئر قیادت نے تہران پہنچ کر ایرانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ سیاسی اور سلامتی کی
امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالتے ہی سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیاں بدلنے کا سلسلہ وسیع کردیا، مختلف اقدامات کے بعد فلسطین پالیسی بھی الٹ دیبائیڈن انتظامیہ کا فلسطین کےساتھ تعلقات اور پناہ گزینوں کی