مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے اننت ناگ کے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور


































