جدہ: ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے اسرائیل پر تیل سمیت دیگر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ حسین
تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن نے صیہونی حکومت کو غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کا گرین سگنل دے دیا۔ جوبائیڈن نے اسرائیل پہنچ کر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو مکمل تعاون کی یقین
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے اور اس میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے شہید ہونے پر اظہارِ مذمت کیا ہے۔ صدر مملکت
بیروت: حزب اللہ نے کہا ہے کہ صرف مذمتی بیانات جاری کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ امت مسلمہ کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکل آئے اور شدید ردعمل دکھائے۔ دشمن اور اس کے
لندن : انسانی حقوق کی تنظیموں نے ال اہلی بیپٹسٹ اسپتال پر حملہ اسرائیل کا ایک اور جنگی جرم قرار دیدیا اور مغرب سے سوال کیا کہ اپنے اتحادی کو کب روکو گے۔ ہیومن رائٹس
ہسپتال پر اسرائیلی حملے کا براہ راست ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل ہنیہ غزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور
اسلام آباد: غزہ پر ہسپتال پر حملے کی پاکستان، سعودی عرب، ایران، مصر، کینیڈا، ترکیہ، قطر سمیت کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہےکہ
بیجنگ: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس نے غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور دیاہے۔ سیکریٹری جنرل نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خطاب کرتےہوئے کہا کہ ہسپتال پر حملہ انتہائی
غزہ: غزہ میں ہسپتال پر صیہونی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے میں شہدا کی تعداد 800 تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے الاہلی عرب ہسپتال کو نشانہ بنایا، ہسپتال میں سینکڑوں بیماروں اور زخمیوں
تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیاہےکہ اگر اسرائیل غزہ میں جرائم کرتا رہا تو مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکے گا۔