اسرائیلی جارحیت کے شہدا کی تشیع جنازہ، قومی وحدت اور طاقت کا بھرپور مظاہرہ
تہران: اسرائیلی جارحیت میں شہید ایرانی فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنسدانوں سمیت ساٹھ شہدا کی تشیع جنازہ میں لاکھوں افراد امڈ آئے۔ تہران کی سڑکیں سوگواروں سے بھر گئیں۔ قومی وحدت اور طاقت کا بھرپور


































