فلسطینیوں کی نسل ختم کرنے کیلئے اسرائیل خواتین اور بچیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے، اقوام متحدہ
جنیوا : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل ختم کرنے کیلئے صیہونی حکومت خواتین اور بچیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہے۔ خواتین اور بچیوں پر تشدد کے بارے میں


































