جنیوا : اقوام متحدہ نے غزہ میں مکمل قحط کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ انسانی حقوق کمیشن نے قحط کو اسرائیلی حکومت کے اقدامات کا براہ راست نتیجہ قرار دیا ہے۔ بھوک کے نگراں عالمی ادارے
صنعا : انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت قدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
تہران : اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ جس کے دوران ایرانی بحریہ نے نے بحر ہند میں اہداف پر میزائل اور ڈرونز داغے۔ ایرانی بحریہ نے دفاعی
بغداد : عراق کی مزاحمتی جماعتوں کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی پالیسیوں پر ہرگز بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور اس کے وعدے محض فریب ہیں۔ کمیٹی نے اعلان کیا کہ مزاحمت
تہران : امام جمعۂ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم مکتب عاشورا کی پیروکار ہے اور کبھی امریکہ کے سامنے
برسلز : یورپی یونین اور اکیس ممالک نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے منصوبے ای ون کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ یورپی یونین سمیت تمام ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں
غزہ: صیہونی فوج نے غزہ سٹی پر قبضے کی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید حملے کئے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں اکہتر فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے غزہ
اسلام آباد: پاکستان اور چین نے خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ چینی
غزہ : غزہ کی وزارت داخلہ نے اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کو اسرائیل کا انٹیلی جنس فرنٹ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شہری جی ایچ ایف کو کسی قسم
نیویارک: پاکستان نے دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد شامل نہ ہونے کو ناقابل فہم اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم