صیہونی فوج غزہ پر 40 سےزائد فضائی حملے، 60 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ:صیہونی فوج نے شجاعیہ۔خان یونس۔ وسطی رفح۔ جبالیہ۔ زیتون۔دیرالبلاح۔المواصی پر چالیس سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں ساٹھ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ غزہ میں سات اکتوبر

































