خان یونس سے انخلاء کے حکم سے ڈھائی لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ نے کہاہے کہ خان یونس خالی کرنے کے اسرائیلی حکم سے ڈھائی لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران

































