اسرائیل کیخلاف مشترکہ جدوجہد کیلئے مزاحمتی تنظیموں کا اتحاد
اسٹریٹیجک اہداف کے حصول کی خاطر باہمی اختلافات کو دور کرنا، قومی آشتی کو یقینی بنانا اور عوامی مشارکت میں اضافہ کرنا ضروری ہے ، فلسطینی رہنما سازشیں انتہائی خطرناک شکل اختیار کرتی جارہی ہیں اسرائیل


































