Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کوسووکا بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنیکا اعلان

 سربیا اور کوسوو نے معاشی تعلقات استوار کرنے پر بھی رضا مندی ظاہرکردیواشنگتن (نیوز ڈیسک) امریکا نے لالچ اور دباو کا حربہ اختیار کرکے یورپ کے مسلم اکثریتی ملک کوسووکو اسرائیل سے معاہدے کیلئے رضامند

عراق کے ایٹمی پاور پلانٹ کیلئے فرانس سے مذاکرات

پرامن مقاصد کیلئے ایٹمی پلانٹ عالمی توانائی ایجنسی کے تحت کام کرے گابغداد(نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ اور جوہری پاور پلانٹ

قرآن مجید کی بے حرمتی جیسے واقعات امت مسلمہ کے باہمی انتشار اوربے حسی کا نتیجہ ہے،پیر اعجاز ہاشمی

 لاہور (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجا زاحمد ہاشمی نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور کلام الٰہی کے نسخے جلانے کی شدید مذمت

اہل تشیّع نے ہمیشہ مثبت کردار دا کیا،حکومتی جانبداری افسوسناک ہے،آیت اللہ ریاض نجفی

ہماراملک کسی مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیںہوسکتا،خطبہ جمعہ لاہور(پ ر) کچھ لوگ مسلکی کشیدگی پیدا کرنے کے لئے مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں،ہماراملک کسی مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیںہوسکتا۔بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے۔

شورش زدہ ممالک میں قحط کا خطرہ ،اقوام متحدہ

 بحرانوں سے نمٹنے کیلئے بہت کم رقوم مہیا کی جارہی ہیںنیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گو تیریس نے خبردار کیا ہے کہ چار شورش زدہ ممالک کانگو ، یمن ، شمال

قطر : اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو ¿ مسترد

 فلسطین میں دو ریاستی فارمولے کو نافذ کیا جائے،امیر قطردوحہ (نیوز ڈیسک)قطر نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو ¿ مسترد کردیا، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے امریکی صدر کے

امریکی نہ گئے تو طاقت سے نکال باہر کرینگے،عراقی حزب اللہ

تعلقات کی بحالی کیلئے سعودی عرب کو عراقی عوام سے معافی مانگناہوگیبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا

عرب امارات کو عرب لیگ سے باہر نکالنے پر زور

امارات کا اقدام عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی ہے،عوامی محاذمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو

بین الاقوامی خبریں
جمال خاشقجی کے قاتلوں کی سزائے موت ،قید میں تبدیل

جمال خاشقجی کے قاتلوں کی سزائے موت ،قید میں تبدیل

سعودی عدالت نے 5ملزمان کی سزائے موت کو 20سال قید میں بدل دیا ، تین ملزمان کو 7 سے 10 سال تک کی قید کی سزائیں،مقدمہ خارج کردیا گیا سزائیں منصفانہ ہیں، شریعت کے مطابق فیصلہ

بین الاقوامی خبریں
امام کعبہ کے اسرائیل سے تعلقات کے حق میں دلائل

امام کعبہ کے اسرائیل سے تعلقات کے حق میں دلائل

 پیغمبر اسلام یہودیوں کے ساتھ اچھا برتاو ¿ کرتے تھے، کسی غیر مسلم سے محبت نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اس سے اچھا رویہ اختیار نہ کیا جائے، عبدالرحمن السدیسسعودی عرب نے اسرائیل