افغانستان دہشت گردانہ سرگرمیو ں کیلئے محفوظ ملک نہیں، عبداللہ عبداللہ
دہشت گردانہ اقدامات اور سرگرمیوں کو طاقت سے روکا جائے گاکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اپنے ملک میں القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کو سخت انتباہ دیا ہے،


































