Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

علامہ راجہ ناصر عباس کی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی، علامہ راجہ ناصرعباس

صیہونی فائرنگ سے 18سالہ فلسطینی شہید

رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔

بھارت نے 73سال میں 4لاکھ کشمیری شہید کردئے

 قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا،کشمیر میڈیا سروس سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 73 سالوں سے قابض بھارتی فوجوں نے اس عرصے کے دوران 4 لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں

مقبوضہ کشمیر میں غیرمقامیوں کو زمین خریدنے کی اجازت

بھارتی قابض فورسز کشمیریوں کے تمام حقوق غصب کر رہی ہیں،شہریار آفریدی نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے

امریکا بھارت معاہدے پر پاکستان کا شدیدردعمل

بھارتی جوہری طاقت میں اضافہ امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ،دفترخارجہاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان معاہدے پر ردعمل کا اظہار کردیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا

لبنان کو بحران سے نکالنے کی آخری کوشش، سعد حریری واپس آگئے

سعد الحریری کی وزارتِ عظمیٰ کںلیے نامزدگی کی پارلیمان سے منظوری، 128 رکنی پارلیمنٹ میں صرف 65 ووٹ ملے، دو عیسائی جماعتوں نے مخالفت کردیپہلا چیلنج کابینہ کی تشکیل، بڑا تنازع وزیرخزانہ کی نامزدگی، حسن

بین الاقوامی خبریں
فرانس میں توہین رسالت پر عالم اسلام سراپا احتجاج،بائیکاٹ کی مہم تیز

فرانس میں توہین رسالت پر عالم اسلام سراپا احتجاج،بائیکاٹ کی مہم تیز

لیبیا، بنگلہ دیش، لبنان،ایران،اردن، پاکستان اور غزہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، فرانس کیخلاف احتجاج، فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہفرانسیسی صدر دماغی معائنہ کرائیں، ترک صدر، توہین آمیز خاکوں کے

ہم کمزور حریف ہوتے تو امریکا مہلت نہ دیتا، جنرل باقری

امریکا جنگ شروع تو کر سکتا ہے لیکن ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہو گاتہران (نیوز ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ

بدعنوان اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگیا

سخت سیکیورٹی کے باجود کئی شہروں میں مظاہرے،عوام کی بھرپور شرکتمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) بدعنوان صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ پورے اسرائیل میں پھیل گیا ، گزشتہ 18 ہفتوں

امریکی دباو پرسوڈان کا بھی اسرائیل سے معاہدہ

 سعودی عرب بھی بہت جلد اسرائیل سے تعلقات استوارکرلے گا،ٹرمپ واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی دباو ¿ پرسوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کرلیا، امریکی صدرٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو، سوڈان