پاراچنار پھر لہو لہان، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 60 سے زائد مومنین شہید، درجنوں زخمی
پاراچنار: تکفیری دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاراچنار کو خون میں نہلا دیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 سے زائد مومنین شہید


































