مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونے پر مولانا فضل الرحمان ناراض، بلاول منانے پہنچ گئے
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر تشویش


































