مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت
نوشہرہ : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی۔ نوشہرہ میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان


































