پاکستان کے بعض حکمرانوں نے ہمیشہ امریکا کی غلامی کو ترجیح دی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اس صدی کے عظیم انقلابی رہبر حضرت امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ امریکہ شیطان بزرگ ہے، اس سے


































