بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ریاض : سعودی عرب نے پاکستان میں مزید ساٹھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری و مشیرِ شاہی دیوان نے ریاض میں
پاراچنار: ضلع کرم میں تکفیری شرپسندوں نے پاراچنار جانیوالے آٹے کے ٹرک اور ادویات سے بھری گاڑی کو لوٹ لیا۔ واقعہ چار خیل کے مقام پر پیش آیا. مبینہ طور پر مسجد سے باقاعدہ اعلان
پشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان بھی جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔ علی
کراچی : سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے اور عوام کی رائے نہ ماننے کا ایک سلسلہ جاری ہے، ترمیم میں چند باتیں
لاہور: بھارت سے آنے والی سموگ زدہ ہواؤں کے باعث لاہور کی فضا مضر صحت ہونے لگی۔ آلودگی کے اعتبار سے صوبائی دارالحکومت لاہور آج بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ