امریکا بھارت معاہدے پر پاکستان کا شدیدردعمل
بھارتی جوہری طاقت میں اضافہ امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ،دفترخارجہاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان معاہدے پر ردعمل کا اظہار کردیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا
بھارتی جوہری طاقت میں اضافہ امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ،دفترخارجہاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان معاہدے پر ردعمل کا اظہار کردیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا
دہشت گردانہ اقدامات اور سرگرمیوں کو طاقت سے روکا جائے گاکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اپنے ملک میں القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کو سخت انتباہ دیا ہے،
مظالم کے باوجود بھارت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) کشمیر پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے
کابل کے شیعہ نشین علاقے دشت پرچی میں تعلیمی ادارے کوثر دانش میں خونریزی ، خود کش حملہ آور کی تعلیمی مرکز میں داخل ہونے کی کوشش دہشت گردنے تعلیمی مرکز سے ملحقہ گلی میں ہی
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) تحریک الفتح نے امریکی صدر کے داماد اور مشیرجیراڈ کوشنر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی جانب سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی، فتح کی ایگزیکٹیو کمیٹی
تشدد میں اضافے سے امن کے راستے پر نہیں پہنچاجا سکتا،عبداللہ عبداللہکابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ملک میں طالبانی نظام کے دوبارہ نفاذ کو مسترد کر دیا
تل ابیب میں کورونا کے پھیلاو اور لاک ڈاون کے دوران سب سے بڑا مظاہرہمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی، مختلف علاقوں میں
امریکی فضائیہ صوبہ ہلمند میں بمباری کرکے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کابل واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا اور طالبان نے ایک دوسرے پرامن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں،
بھارت نے جلال آباد جیل اور کابل میں سکھ گوردوارہ سمیت بڑے پیمانے پر حملے کرائے، سری لنکا، نیویارک اور اسٹاک ہوم کے حالیہ حملے بھی بھارتیوں نے کئے، امریکی جریدہاے پی ایس حملے کے
صیہونی مکین غیر قانونی بستیوں کو چھوڑ کر نکل جائیں ، الجہاد الاسلامیغزہ (نیوز ڈیسک ) فلسطینی مزاحمتی فورس الجہاد الاسلامی نے ساکن غاصب صیہونیوں کی جانب ا?تشی غباروں کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کا