بھارت نے 30 داعشی دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کردیا(ترجمان پاک فوج)
بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کردیے سی پیک کے خلاف بھارت نے 700 افراد پر مشتمل ملیشیا ترتیب دی ہے، الطاف حسین گروپ، طالبان
بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کردیے سی پیک کے خلاف بھارت نے 700 افراد پر مشتمل ملیشیا ترتیب دی ہے، الطاف حسین گروپ، طالبان
عریقات کورونا وائرس میں مبتلا تھے، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکمقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل اور چیف مذاکرات کارڈاکٹر صائب عریقات کا انتقال کرگئے۔ ان کی عمر
امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں ،افغان سیاستدان کابل (نیوز ڈیسک) افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان
بائیڈن کیساتھ خطے کے استحکام کیلئے مل کر کام جاری رکھیں گے،عمران خانکراچی (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ امریکا پاکستان کی اہمیت سے انکار نہیں کرسکتا ،نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن خارجہ پالیسی کے
صہیونیوں کیلئے امریکا کی حمایت فلسطینیوں کیلئے خطرناک ہے، حماسغزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے فلسطین کے قومی روڈ میپ کے حصول میں تیزی لانے پر زور دیا ہے، حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل
جھوٹے اور من گھڑے بھارتی دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتےاسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے گلگت بلتستان کے حوالے سے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ، ترجمان
ڈرونز سرحدی کشیدگی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ،امریکی موقفکراچی (نیوزڈیسک) امریکا نے بھارت پر رواں ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران مسلح ڈرونز کی خریداری کے لیے دبائ و ڈالا تھا لیکن امریکا
رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔
قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا،کشمیر میڈیا سروس سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 73 سالوں سے قابض بھارتی فوجوں نے اس عرصے کے دوران 4 لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں
بھارتی قابض فورسز کشمیریوں کے تمام حقوق غصب کر رہی ہیں،شہریار آفریدی نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے