انصاف کا قتل، بابری مسجد گرانے کے تمام 32ملزمان بری
واقعہ اچانک ہوا،پیشگی منصوبہ بندی کے ثبوت نہیں ملے ہیں،عدالت کا فیصلہ لکھنو(نیوزڈیسک) بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنومیں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر


































