پاراچنار: 100 دنوں سے راستوں کی بندش، مندوری میں شرپسندوں کا دھرنا، حکومت خاموش
پاراچنار: کرم میں سو دنوں سے زائد راستوں کی بندش سے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ حکومت بھی اشیائے خورونوش کے سامان کا ایک قافلہ بھیج کر خاموش ہوگئی۔ روز مرہ استعمال کی اشیاء،


































