سوشل میڈیا منفی جذبات کو پروان چڑھا رہا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم غصے اور منفی جذبات کو پروان چڑھا رہا ہے، معاشروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ سماجی رابطے


































