صیہونی آبادکاروں نے اسکول کو آگ لگادی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان بھی شہید
نابلس: مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں نے اسکول پر حملہ کرکے کلاس روم کو آگ لگا دی۔ اسکول جلانے کا یہ واقعہ نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں عریف میں پیش آیا۔ آباد کاروں


































