تبرکات کی نیلامی ناپسندیدہ فعل، علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا یہ سلسلہ بند کرنے پر زور
کراچی : علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے تبرکات کی نیلامی کو ناپسندیدہ فعل قرار دیتے ہوئے یہ سلسلہ بند کرنے پر زور دیا ہے۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی ہدایت ٹی وی پر تقریب میں شریک


































