سوڈان میں عرب اور غیر عرب گروپوں میں تصادم، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
خرطوم: سوڈان کے شورش زدہ علاقے دارفور میں عرب اور غیر عرب گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جنوبی دارفور ریاست کے دارلحکومت سے بیس کلو میٹر دورچعرب اور

































