Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

عالمی عدالت کو دھمکیاں امریکا کی کھلی غنڈہ گردی

اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر امریکی پریشانی واضح ہے،حماسغزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف کو دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں

فلسطینی انتظامیہ نے عرب امارات کی امداد ٹھکرادی

ا سرائیل کے ذریعے امداد بھیجنے کامقصد تعلقات معمول کے مطابق بتانا ہےمقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) فلسطینی انتظامیہ نے اسرائیل کے راستے بھیجی گئی متحدہ عرب امارات کی طبی امداد ٹھکرادی ،فلسطینی انتظامیہ کا کہناہے کہ

سعودی شہزادہ نائف کے ساتھی بھی زیر عتاب آگئے

جلاوطن اعلیٰ سعودی اہلکارکے بیٹے اور بیٹی کو گرفتار کرلیا گیاریاض (نیوز ڈیسک) سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ محمد بن نائف کے بعد ان کے قریبی ساتھی بھی زیر عتاب آگئے ،ولی عہد محمد

بین الاقوامی خبریں
فلسطین کی آزادی کیلئے جنگ،راہ خدا میں جہاد، اسلامی مطالبہ اور فریضہ ہے، ولی امر المسلمین

فلسطین کی آزادی کیلئے جنگ،راہ خدا میں جہاد، اسلامی مطالبہ اور فریضہ ہے، ولی امر المسلمین

مغربی حکومتوں اور یہودی سرمایہ داروں کا صیہونی حکومت کی تشکیل کا اصلی اور فوری مقصد مغربی ایشیا میں اپنے دائمی رسوخ اور موجودگی کیلئے ایک اڈا قائم کرنا تھاجو لوگ مسئلہ کے حل کو

امریکی محاصرہ توڑ دیا، ایرانی آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچ گئے

امریکا کی پانچ آئل ٹینکرز پر مشتمل بحری بیڑا ونیزویلا بھیجنے کی شدید مخالفت، طاقت سے روکنے کی دھمکی ،ایران کا جوابی کارروائی کا عندیہوسیع ذخائر کی موجودگی میں ونیزویلا ایران سے تیل کی خریداری

اسرائیل کی نابودی یقینی، اصل جنگ امریکا سے ہے(حسن نصراللہ)

اسرائیل، کینسر کے پھوڑے کی طرح ہے جو مٹ جائیگا ، فلسطین کی آزادی کا راستہ مسلحانہ جد و جہد ہے ، کوئی بھی دوسرا راستہ وقت کی بربادی کرنے جیسا ہےکچھ عشروں کے دوران

چینی فوج نے بھارتی فوج کے دماغ ٹھکانے لگادئے

لداخ میں جھڑپ کے دوران بھارتی فوجی دستے کو پکڑ لیا، مداخلت پر رہائینئی دہلی(نیوز ڈیسک) چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، مشرقی لداخ

سیاسی یا فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، جنرل باجوہ

جنوبی ایشیا کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کے سنگین نتائج مرتب ہوں گےمظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی یا فوجی جارحیت کا بھی منہ

کوہاٹ: دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ تھانیدارشہید

پولیس آپریشن میں د ودہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار، اسلحہ برآمدکوہاٹ(نیو زڈیسک) کوہاٹ میں لاچی پولیس اسٹیش کے انچارج سب انسپکٹر نذر عباس کو شہید کر دیا گیا،تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ

امریکی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا،چینی وزیر خارجہ

امریکی سیاستدان جھوٹ گھڑ رہے ہیں تاکہ چین کو نشانہ بنایا جا سکےبیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑئی نے امریکا کی جانب سے چین پر کورونا وائرس کو پھیلانے کے الزامات کو جھوٹ