Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

لبنان:مصطفی الادیب نئے وزیراعظم منتخب

 ملک میں اصلاحات لائیں گے، قوم سے خطاب میں وعدہبیروت (نیوز ڈیسک) لبنان میں مصطفی الادیب کو پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے حکومت کی تشکیل کی دعوت دے دی ،

ایران کا قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان

 سائبر اسپیس کی ترقی کیلئے ایران چین منصوبوں کا حصہ ہے،ایرانی عہدیدارتہران(نیوز ڈیسک) ایران کے ایک سینئر عہدیدار صالح جوکارکاکہنا ہے کہ تہران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک پر کام شروع

ملک میںصحت کے مسائل شدت اختیار کررہے ہیں،یمنی وزارت صحت

 یمن آنے والے بحری جہازوں کو مسلسل روکا جا رہا ہےصنعا(نیوز ڈیسک)یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے

پنجاب میں شیعہ خطبا وذاکرین کےخلاف کریک ڈاون

14ذاکرین گرفتار،دیگر رہنماوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے کراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب میں انسداد دہشت گردی پولیس نے مختلف اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے بزرگ ذاکر حافظ تصدیق حسین ، ذاکر نجم شیرازی ، ذاکر ناصر تلہاڑا ، ذاکر

سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ مہم کیخلاف حکومتی ادارے متحر ک

شیعہ کافر ٹرینڈ بلاک،سوشل میڈیا شیعہ ایکٹوسٹ کو محتاط رہنے کا مشورہکراچی(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز مہم کے بعد حکومتی ادارے بھی متحر ک ہوگئے ہیں اور ٹوئٹر پر شیعہ

سعودیہ میں پابندیوں کے باوجود بھرپور عزاداری

 امام بارگاہوں اورمراکز میں مجالس کا اہتمام،عاشورا پر جلوس برآمدالعوامیہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں سخت پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود صوبہ الشرقیہ کے شہر القطیف میں عاشور محرم بھرپورطریقے سے منایا گیا محرم کے پہلے

تل ابیب سے پہلی پروازکی ابوظہبی لینڈنگ،تجارتی، سفارتی اور طبی میدانوں میں تعاون کا آغاز

 اسرائیل سے امن معاہدہ فلسطینی ریاست کی قیمت پر نہیں کیا گیا،اماراتی ولی عہد کا دلاسہ ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے تجارتی، سفارتی اور طبی میدانوں میں بھر پور تعاون شروع کردیا

افریقہ
(نائیجریا اور مقبوضہ کشمیر)عاشورہ کے جلوسوں پر حملے ،3عزادار شہید ،متعددزخمی

(نائیجریا اور مقبوضہ کشمیر)عاشورہ کے جلوسوں پر حملے ،3عزادار شہید ،متعددزخمی

نائیجیریا کے شہر کادونااور زاریا میں سیکیورٹی فورسز کی جلو سوں کو روکنے کیلئے فائرنگ، کادونا میں 2جبکہ زاریا میں ایک شہید ، گولیاں لگنے سے کئی عزادار زخمیمقبوضہ وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں

اسرائیل کا شام پر حملہ،میزائل فضا میں ہی تباہ

فضائی حملوں میں شامی فوج کے 2 اہلکار شہید اور 7 زخمیدمشق(نیوز ڈیسک) جنوبی دمشق پر اسرائیلی حملے کے ساتھ ہی فوری جوابی کارروائی کی گئی اور متعدد اسرائیلی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ

افغان جنگ:امریکی کانگریس نے حکومت سے گواہ مانگ لئے

 وزارت خارجہ اور دفاع اسٹریٹیجی جائزہ کیلئے گواہ پیش کرنے سے کترا رہے ہیںواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خار جہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپرسے مطالبہ کیا ہے