Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

بین الاقوامی خبریں
بحرین نے تحریک کو کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد مانگ لی

بحرین نے تحریک کو کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد مانگ لی

 اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ جوزف کوہن کا مناما کا دورہ،بحرینی حکام نے احتجاجی تحریک اور اس سے متعلق دیگر معاملات سے اسرائیلی عہدیدار کو آگاہ کیا بحرین میں قیام امن کیلئے حکومت کی مدد

فرقہ ورانہ ہم آہنگی کیلئے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق (اسلامی نظریاتی کونسل نے منظوری دیدی)

 کسی کے کفر کا فیصلہ کرنا عدالت کا دائرہ اختیارہوگا، دستور پاکستان میں درج مسلمان کی تعریف ہی معتبرہوگی،کوئی شخص اپنے نظریات دوسرے پر مسلط نہ کرے کوئی شخص نفرت انگیزی پر مبنی تقریر نہیں کرے

بغیردستاویز ایران جانیوالے، پاکستانی حکا م کے حوالے

چاغی(نیوز ڈیسک) ایران نے بغیر دستاویزات داخل ہونے والے 237 شہریوں کو پاکستان کے حوالے کردیا ہے ، تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے

امریکا ،اسرائیل اور امارات کا توانائی کا معاہدہ

شعبہ توانائی میں جدت اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گےابوظہبی (نیوز ڈیسک) امریکا، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان کیا ہے ،یہ

گلگت بلتستان انتخابات میں فوج کی مدد نہیں لی جائیگی

 وزیر اعظم سمیت تمام حکومتی عہدیداروں کے دورے پر پابندیگلگت ( نیوز ڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل نے کہا ہے کہ انتخابات میں فوج کی مدد نہیں لی جائیگی، الیکشن میں صرف پیرا

سوڈان میں خانہ جنگی کے خاتمہ کیلئے امن معاہدہ

عبوری نظام عدل کاقیام ،اقتدار میں شرکت معاہدے میں شاملخرطوم(نیوز ڈیسک) سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہوگئے ،معاہدے کامقصد سوڈان میں

کسی پر عقیدہ یا مسلک مسلط نہیں کرسکتے، سربراہ ملی یکجہتی کونسل

صوفیائے کرام کا طریقہ تبلیغ آج کے علما کیلئے مشعل راہ ہے، ابوالخیر محمد زبیرلاہور(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ دین اسلام

قومی خبریں
خلیفہ اول کی توہین کیخلاف پہلا ردعمل شیعہ علماءنے دیا،وفاقی وزیر مذہبی امور

خلیفہ اول کی توہین کیخلاف پہلا ردعمل شیعہ علماءنے دیا،وفاقی وزیر مذہبی امور

علامہ ساجد نقوی اور علامہ عارف واحدی نے رابطہ کرکے کہا ایسے لوگوں کو روکنا ہوگا،اس شخص کے فرار کی تحقیق ہورہی ہے ،جرم میں شامل کسی فرد کو معاف نہیں کریں گے سوشل میڈیا ایک

منہاج القران کی 37 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان پر ہوگی

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک منہاج القران کی 37ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان پر ہوگی، تیاریاں شروع کر دی گئیں،تنظیم کے رہنما جواد حامد نے کہا کہ 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب

عراق،زائرین پر حملہ کا منصوبہ ناکام

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی فوج نے شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا، مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے بتایا کہ داعش نے زائرین پر