Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی، ترکی بھی کود پڑا

ترکی اپنا اثرورسوخ بڑھا کر پراکسیز پیدا کرنے میں مصروف ہے،سلیم صافیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں ترکی بھی کود پڑا، اس بات کا انکشافسینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے

بین الاقوامی خبریں
سعودیہ اورترکی کھل کرمدمقابل آگئے،ترک مصنوعات کا بائیکاٹ

سعودیہ اورترکی کھل کرمدمقابل آگئے،ترک مصنوعات کا بائیکاٹ

ترکی کیخلاف سازشیں کرنے والے ممالک کا ماضی میں کوئی وجودتھا نہ ہی مستقبل میں رہے گا، اردوان کے بیان پر سعودی عرب میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئیترک مصنوعات کی درآمد فوری

بھارت پاکستان کو شام، لیبیا یمن بنانا چاہتا ہے،وزیراعظم عمران خان

بھارت پاکستان کے ٹکڑے، فرقہ وارانہ فسادات اور علمائے کرام کو قتل کرانا چاہتا ہے، پاک فوج کو کمزور کرنے میں ہمارے دشمنوں کی دلچسپی ہےخدا کے واسطے اپنی آنکھیں کھولیں اور لیبیا، عراق، شام،

حسینی ؑاور یزیدی گروہوں کی شناخت کا وقت آگیاہے، علامہ راجہ ناصر عباس

مذہبی منافرت کیلئے کالعدم جماعتوں کو متحرک کر دیا گیا ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہے عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ

اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں سے دھوکا ہے،مشاہد حسین سید

 امن اور دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گااسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے بجائے اسرائیل کو تسلیم کرنا،

جے یو آئی وفد کا جامعہ عارف الحسینی ؒکا دورہ

 مسلمانوں کو اپنے اندر اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہوگا، مولانا محمد خان شیرانیپشاور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے علمائے کرام کے ایک

بین الاقوامی خبریں
عراق :راکٹ حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث نکلا

عراق :راکٹ حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث نکلا

 شواہد موجود ہیں کہ راکٹ حملے امریکی سفارتخانے کے ساتھ وابستہ عناصر انجام دیتے ہیں،کتائب سید الشہدا ، استقامتی تحریک کو امریکا سے کوئی خوف نہیں ،النجبامشکوک واقعات سے عراق کے اندر داخلی فسادات کی

تہران: اس سال "عالمی وحدت اسلامی کانفرنس” آن لائن منعقد ہوگی

تہران(نیوز ڈیسک) عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آن لائن ورچوئل منعقد ہو گی۔ فورم کے سربراہ حمید شہریاری نے صحافیوں

شام میں 8 سال بعد عمان کا سفیر مقرر

دونوں برادر ممالک کے مابین باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے راستوں کو وسعت دینے کے منتظر ہیںدمشق(نیوزڈیسک) عمان نے 8 سال بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا جسے دونوں ممالک کے مابین گہرے

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

ایڈمرل امجد خان کو ہلالِ امتیاز ملٹری اور ستارہ بسالت سے نوازا جا چکا ہےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں واقع نیول ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، جس میں پاک