Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

صیہونی بستیاں پہلے ہی کی طرح غیر قانونی ہیں ،اقوام متحدہ

اسرائیل ٹرمپ کے جانے سے قبل بستیوں کو آئینی حیثیت دینے کی کوشش کررہا ہےنیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے فلسطین میں یہودی کالونیوں کی غیرآئینی حیثیت کے حوالے سے اپنے موقف کا اعادہ کردیا،

پاک ایران سرحد پرایک اور بارڈر کراسنگ کھل گئی

گبد ریمدان کراسنگ نقل و حرکت اور تجارتی روابط کیلئے استعمال ہوگیکوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان گبد ریمدان کے مقام پرایک اور بارڈر کراسنگ کھل گئی ، افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایم ڈبلیو ایم کا بھرپورشرکت کا اعلان

سیاسی کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتبلاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ، مجلس وحدت

مقبوضہ کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کیخلاف احتجاج

اسلامی موقوفات غیر مسلم حکومت کی تحویل میں نہیں دئے جاسکتے،ائمہ جماعتسری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں زبردستی شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید رد عمل سامنے آگیا،

بین الاقوامی خبریں
جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ پر دھرنے کا اعلان

جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ پر دھرنے کا اعلان

مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں اور معصوم بچے فریاد کرتے ہیں لیکن صاحب اختیار توجہ نہیں دیتے،یہ کئی کئی سال سے اپنے پیاروں کی جدائی کے کرب میں مبتلا ہیںایک سال سے ریاستی اداروں اور

ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے،قریبی ساتھی

 20 جنوری کو ٹرمپ کی حکومت اور سیاسی زندگی کا بھی اختتام ہوجائے گاواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان

گستاخانہ خاکے، میگزین کے دفترپر حملہ کے الزام میں 14افراد کو سزائیں

فرانس میںدفتر کے باہر چاقوزنی کرنیوالے سے تعلق پر مزید 4پاکستانی گرفتارپیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی عدالت نے 2015 میں چارلی ہیبڈو میگزین پر حملے کے 14 سہولت کاروں کو 30 سال تک قید کی سزا

جوبائیڈن اور ٹرمپ میں کوئی فرق نہیں،زینب سلیمانی

 ٹرمپ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم دیا بائیڈن نے اس کی تائید کی تہران(نیو زڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ

عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر سج گئیں

پہلی برسی کی مناسب سے سرکاری تقریبات، صدر سمیت اہم شخصیات کی شرکت بغداد(نیوزڈیسک) عراق میں شہید سردار قاسم سلیمانی کی محبت کا اندازہ لگانا ہو تو عراقی پارلیمنٹ کے درو دیواراس کی گواہی دینے کیلئے

معاہدہ پرنظرثانی ممکن نہیں،ایٹمی ایجنسی کی تجویز مسترد

 آئی اے ای اے کا کام ختم ہوگیا وہ اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کرے، ایران تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے عالمی جوہری ادارے کی ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی ،آئی اے ای اے نے