Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

دہشت گردوں کا راستہ مل کرروکنا ہوگا، علامہ احمد اقبال رضوی

اہل تشیع کے بعد دہشت گردی کا رخ اہلسنت کی جانب موڑا گیا، ہنگو میں خطابہنگو(نیوز ڈیسک) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ شہدا ابدی حیات

پنجاب میں بےشمار عزاداروں کو شیڈول فورتھ میں ڈال دیا گیا

 شیعہ علماکیخلاف ناجائز اور ناروا اقداما ت واپس لئے جائیں، علامہ جسکانی لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی صدر شیعہ علما کونسل جنوبی پنجاب علامہ موسیٰ رضا جسکانی نے کہا ہے کہ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی

قوم کو مغربی ثقافت کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے،زہرا نقوی

ویلنٹائن کے نام پر بے حیائی روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کی ضرورت ہےلاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل وممبر پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا ہے کہ

ویٹی کن وفد کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، روضہ امام علیؑ پر حاضری

 پاپائے روم شیعہ مرجع تقلید سے ملاقات اور حرم کی زیارت کے مشتاق ہیں،وفدبغداد (نیوزڈیسک) عیسائیوں کے مرکز ویٹی کن کے وفد نے نجف کا دورہ کیا اوربزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

فتح تک مزاحمت،بحرین میں تحریک کی 10سالگرہ پر مظاہر ے

 مناما سمیت مختلف شہروں اور نواحی علاقوں میں پوسٹر، شہدااور علما کی تصاویر اٹھائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کااپنے اپنے علاقوں میں مارچ ظلم و ستم کے باوجود عوام عزت و آزادی کی راہ

یمن سے نکلنے کی تیاری

عرب اتحاد کی امریکی اور برطانوی مدد کے باجود یمن میں 6 سال سے جاری جارحانہ کارروائیوں کا پہلے ہی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا تھا اور رہی سہی کثر امریکا میں حکومت کی تبدیلی

دیسی گھی میڈیکل سائنس کی نظر میں!

دیسی گھی دیہاتوں اور گاو ¿ں میں استعمال ہونے والی ایک عام سی چیز ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے انسان نے ترقی کی تو جانوروں کے کم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ

گھر کے کاموں میں مدد کرنا

میرا نام محمود ہے۔ میری دو بہنیں فرحت اور زیبا ہیں۔ فرحت زیبا سے چھوٹی ہے دونوں اسکول میں پڑھتی ہیں۔ہمارے گھر کے کل چھ افراد ہیں۔ ہم نے گھر کے کاموں کو آپس میں

کیا روس اور چین امریکہ مخالف اتحاد تشکیل دینا چاہتے ہیں؟

تحریر: مہدی پورصفا سابق سوویت یونین کے زمانے میں چین اور سوویت یونین کے درمیان اکا دکا چپقلش اور تنازعات کا سلسلہ چلتا رہتا تھا لیکن 1990ءمیں سابق سوویت یونین کے زوال کے بعد روس اور

ویلنٹائن ڈے ایک شیطانی تہذیب

تحریر: شاہد عباس ہادیبلاشبہ اسلام محبت اور اخوت کا دین ہے، اسلام چاہتا ہے کہ تمام لوگ امن، محبت اور اخوت کے ساتھ زندگی بسر کریں۔ اسلام محبت کا درس دیتا ہے مگر ایسی محبت