Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

برقع پر پابندی سری لنکن مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہے، پاکستان

کولمبو (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کی تجویز کو مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف قرار دے دیا، کولمبو میں پاکستانی ہائی کمشنر سعد

جوہری معاہدہ: امریکا وایران اپنے اپنے موقف پر قائم

پابندیاں یکطرفہ طور پر نہیں اٹھائیں گے،امریکا، مذاکرات نہیں ہوں گے،ایرانواشنگٹن ( نیوز ڈیسک) ایران کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے مندوب راب میلے نے کہا ہے کہ یک طرفہ طور پر تہران پر عائد

صہیونی حکومت نے غرب الاردن کو جزیروں میں بانٹ دیا

مقصد ان علاقوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہے، فلسطینی وزارت خارجہرام اللہ ( نیوز ڈیسک) صہیونی حکومت نے غرب الاردن کو چھوٹے چھوٹے جزیروں میں بانٹ دیا، اس اقدام کا مقصد ان علاقوں پر

بین الاقوامی خبریں
امریکا میں ایشیائی باشندوں پرحملے (نفرت انگیز جرائم عروج پر)

امریکا میں ایشیائی باشندوں پرحملے (نفرت انگیز جرائم عروج پر)

انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکا کی مختلف ریاستوں میں ایشیائی باشندوں پر حملے بڑھ گئے، صدر جوبائیڈن کا بھی سخت تشویش کا اظہاراٹلانٹا میں 3ایشین مساج سینٹرز میں فائرنگ سے 6ایشیائی خواتین

افریقہ
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ، تاخیری حربے

آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ، تاخیری حربے

 کدونا ہائیکورٹ میں ایک بارپھرمقدمہ کی سماعت، شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینت کو پیش نہیں کیا گیا، مقدمہ کی سماعت 31مارچ تک ملتوی کردی گئیحکومت شیخ زکزاکی کو خطرہ سمجھتی ہے اور انہیں

بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب میں شیعوں کے درجنوں مکانات گرانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں شیعوں کے درجنوں مکانات گرانے کی تیاریاں

 2011 کی حکومت مخالف تحریک میں حصہ لینے کا جرم، قطیف میں3 ماہ کے اندر 521 گھرانوں کو بے گھر کرنے اور ان کے گھرمسمار کرنے کا منصوبہاحتجاجی تحریک کا مرکز الطہورہ اسٹریٹ کے اطراف

آیت اللہ سیستانی ، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں،عراقی وزیراعظم

 بغداد (نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہاہے کہ بزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سیستانی ، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں ، پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کا ذکرکرتے

عالمی برادری حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے،امریکی دہائیاں

 حزب اللہ کے عسکری اور سیاسی ونگ کے درمیان تقسیم کو مسترد کیا جائے واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ حزب اللہ کو بہ حیثیت مجموعی ایک دہشت گرد گروپ قرار

بدین: دمبالو جلوس عاشورا کیس میں نامزد تمام عزادار بری

عدالت نے کیس خارج کردیا،کالعدم تنظیم نے مقدمہ درج کرایاتھا دمبالو(نیوز ڈیسک)دمبالو جلوس عاشورا کیس میں نامزد تمام عزادارعدالت سے باعزت بری کردیئے گئے، 10 محرم الحرام کو جلوس نکالنے پرکالعدم تنظیم اور پولیس کی وردی

سندھ اور پنجاب میں تمام درگاہیں اور مزارات بند

 تمام تر تقریبات اور اجتماعات 15 اپریل تک معطل رہیں گےلاہور/کراچی(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث سندھ اور پنجاب میں تمام درگاہیں اور مزارات کو 15 اپریل تک بندکردیا گیا، محکمہ اوقاف