سعودی عرب سے امن معاہدے کے قریب ہیں، صیہونی وزیراعظم، فلسطین کے بغیر اسرائیلی نقشہ بھی لہرادیا
نیویارک: صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیل کا ایسا نقشہ لہرادیا جس میں فلسطین کا کوئی وجود نہیں۔ صیہونی وزیراعظم نے خطاب کے دوران دو نقشے اٹھا رکھے تھے


































