Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

صدی ڈیل کا متحدہوکر مقابلہ کرینگے، حماس و فلسطینی انتطامیہ

غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کر کے سینچری ڈیل پر عمل درآمدکیا جانا ہےمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی انتظامیہ اور حماس نے متحد ہوکر امریکی منصوبے صدی ڈیل کے مقابلے پر اتفاق کیا

بھارت اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار،کڑا حساب لینے کی سفارش، امریکی کمیشن

بھارت 2019 میں مذہبی آزادی کے نقشے میں تیزی سے نیچے آیا، مودی سرکار کے شہریت ایکٹ نے مسلمانوں کو خطرے سے دوچار کر دیا،امریکی کمیشنبابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے اور مقبوضہ

امریکہ
امریکا کااسرائیل کوغرب الاردن کے انضمام کا گرین سگنل

امریکا کااسرائیل کوغرب الاردن کے انضمام کا گرین سگنل

غرب اردن کو ضم کرنے کاکام یکم جولائی سے شروع ہوگا، انضمام کیلئے امن معاہدے کے بجائے اسرائیلی وزیراعظم کی تجویز پر عمل کیا جائے،امریکی صدریہ فلسطینیوں کیلئے بے مثال اور بھر پور فائدہ اٹھانے

ایشیا
کورونا کا پھیلاؤ، امریکا کا افغانستان سے فوری انخلا ء پر غور

کورونا کا پھیلاؤ، امریکا کا افغانستان سے فوری انخلا ء پر غور

افغانستان میں کورونا کے پھیلاؤ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فکر مند کردیا ہے اور وہ عالمگیر وبا کو افغانستان میں موجود اپنی فوج کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں،امریکی میڈیاکابل کے سیاسی تنازع کی وجہ سے

قومی خبریں
سندھ میں یوم علی ؑپر جلوس،مجالس اور قدس ریلی پر پابندی

سندھ میں یوم علی ؑپر جلوس،مجالس اور قدس ریلی پر پابندی

شہادت علی ؑکے جلوس نہیں نکالے جاسکیں گے،ماہ مقدس میں محفلِ شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماعات سمیت کسی بھی قسم کی مذہبی تقریبات کی اجازت نہیں ہوگیسندھ حکومت کافیصلہ صدر مملکت کیساتھ علما ء

گلگت بلتستان کے شہریوں کو بھی پاکستانیوں جیسے حقوق ملنے چاہئیں (سپریم کورٹ)

گلگت بلتستان کی بڑی سیاسی اورعالمی اہمیت ہے،وہاں کی گورننس آؤٹ اسٹینڈنگ ہونی چاہیے،حکومت نے جوکرنا ہے خود کرے،جسٹس عمرعطا بندیالپہلے بھی صدارتی آرڈرجاری ہوتے رہے اب بھی کرلیں،عدالت کے ریمارکس، انتخابات سے متعلق کیس

حرم ابراہیمی کی زمینوں پرصہیونی قبضہ کھلاڈاکا ہے،حماس

مقصد مسجد ابراہیمی کو یہودیت میں تبدیل کرنا ہے،اسرائیل حرم ابراہیمی کی زمینوں پرقبضے کے ذریعے الخلیل کے تاریخی اور اسلامی تشخص کو مٹانا چاہتا ہے،ترجمان حماساسرائیل تمام حربے یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی

بین الاقوامی خبریں
عراق میں نیا سیاسی بحران،وزیراعظم کی مجوزہ کابینہ مسترد

عراق میں نیا سیاسی بحران،وزیراعظم کی مجوزہ کابینہ مسترد

7شیعہ جماعتوں کے اتحاد کے اجلاس میں مصطفی الکاظمی نے وزرا کے ناموں کی ابتدائی فہرست پیش کی،تمام جماعتوں نے مشترکہ طور پر فہرست کو مسترد کردیاوزیراعظم کی نئی کابینہ تشکیل دینے کی سفارش،تمام نام

عرب اتحاد میں پھوٹ،عرب امارات کی حمایت یافتہ ایس ٹی ایس کاجنوبی یمن کی خود مختاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ کونسل کا جنوبی علاقوں میں خودمختار حکومت کے قیام کا اعلان، سعودی نواز ہادی حکومت پر بدعنوانی اور بدانتظامی کا الزامکونسل کا اقدام بغاوت ہے،خطرناک اور تباہ کن نتائج

بین الاقوامی خبریں
ظلم کیخلاف قرآنی احکامات پر عمل تمام مسائل کا حل ہے(ولی امر مسلمین)

ظلم کیخلاف قرآنی احکامات پر عمل تمام مسائل کا حل ہے(ولی امر مسلمین)

امریکا کے خوف سے تلخ نتائج برآمد ہوں گے،ماضی میں ہمارے کچھ ماہر سیاستدانوں کے امریکا سے ڈرنے کی وجہ سے خود ان کیلئے سخت مشکلات پیدا ہوئیںخداپر یقین کیساتھ ظالم کے خلاف ڈٹ جانے