فرقہ ورانہ ہم آہنگی کیلئے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق (اسلامی نظریاتی کونسل نے منظوری دیدی)
کسی کے کفر کا فیصلہ کرنا عدالت کا دائرہ اختیارہوگا، دستور پاکستان میں درج مسلمان کی تعریف ہی معتبرہوگی،کوئی شخص اپنے نظریات دوسرے پر مسلط نہ کرے کوئی شخص نفرت انگیزی پر مبنی تقریر نہیں کرے


































