عوام کی مشکلات انتھک محنت، مضبوط انتظام، جامع منصوبہ بندی اور ملکی پیداوار پر توجہ سے ہی دور کی جا سکتی ہے، ولی امرالمسلین آیت اللہ خامنہ ای
ولی ام المسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکا ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ


































