بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسانوں کا لال قلعہ پر دھاوا، خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں داخل ہو گئے اور بھارتی فوج کے مقابل ٹریکٹر پریڈ کرتے ہوئے لال قلعہ پر دھاوا بول دیا، مظاہرین نے پولیس سے


































