شیعہ مسنگ پرسنز و دیگر اہم ایشوز پر میں متعلقہ اداروں سے بات کروں گا، گورنر بلوچستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ


































