پارس گیس فیلڈ پر حملے کا پیشگی علم نہیں تھا، ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو فریب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پارس گیس فیلڈ پر حملے کا پیشگی علم نہیں تھا۔ اسرائیل دوبارہ گیس فیلڈ پر حملہ نہیں کرے گا۔
اسلام آباد: حکومت نے افغانستان میں دہشت گردوں اور انکے معاون انفراسٹرکچر کیخلاف جاری آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عید کے احترام