حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات، اسپیکر نے دونوں کمیٹیوں کے ارکان کو بلا لیا
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کو کل (بروز پیر) ملاقات کیلئے بلا لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی


































