آئی ایس او ملتان کے تحت ”یوم جوان” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ''یوم جوان'' کے عنوان سے مقامی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں انٹرنیشنل اسکالر آغا نصرت بخاری نے خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں نوجوانوں کی


































