سوست پورٹ کے پرامن تاجروں کیخلاف طاقت کا استعمال سوچی سمجھی سازش محسوس ہوتی ہے، علامہ ناصر عباس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان واحد تجارتی گیٹ وے سوست پورٹ پر ڈیڑھ ماہ سے جاری دھرنے کے پرامن تاجروں


































