آسٹریلیا میں ریکارڈ بارشوں اور سیلاب سے تباہی 20 افراد ہلاک کئی زخمی
سڈنی : آسٹریلیا کی ریاستوں نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ میں ریکارڈ بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دوہفتوں سے جاری بارش اورسیلابی ریلوں سے ہزاروں گھر پانی میں


































